حکومت 2 ہفتے کی مہمان ہے، بلاول نے جو کرنا ہے، 2 ہفتے میں کر لیں، فواد چودھری نے الرٹ جاری کر دیا

اسلام آ باد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت 2 ہفتے کی مہمان ہے، انہوں نے 2 ہفتے میں جو کچھ کرنا ہے کرلیں، 2 ہفتے بعد بلاول وہی پر ہونگے جہاں پہلے تھے، اس حکومت کے بعد کسی کمیشن، پارلیمانی کمیٹی کا حصہ بننے یا تسلیم کرنے کیلئے تیار ہیں، موجودہ حکومت ایک مقبوضہ حکومت ہے جسے ہم تسلیم نہیں کرتے، اصلاحات کی باتیں الیکشن میں تاخیر کا ایک بہانہ ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close