اسی ماہ فیصلے ہو جائیں گے،کچھ نہ کچھ کرنا پڑے گا شیخ رشید نے جھاڑو پھرنے کا دعویٰ کر دیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ شکر ہے کسی وزیر کا بلاول بھٹو سے رابطہ تو ہے، میں نہیں سمجھتا کوئی وزیر مارشل لا کی دھمکی دے سکتا ہے، اسی ماہ فیصلے ہو جائیں گے، کچھ نہ کچھ کرنا پڑے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ حالات کو اس صورتحال سے نکالنا ہوگا، کیا یہ اصلاحات چاہتے ہیں کہ ایف آئی اے کیسز بند ہو جائیں، کیا یہ چاہتے ہیں اوورسیز پیسے بھیجنا بند کر دیں ؟ حالات کچھ اور ہوئے تو جھاڑو بھی پھرسکتا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close