ڈالر 200 روپے کا ہو گیا تو؟ شیخ رشید نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ڈالر کی قیمت 200 روپے تک پہنچ گئی تو کیا ہو گا؟ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے خبردار کیا ہے کہ ڈالر 200 روپے ہوسکتا ہے، جس سے ملک ڈیفالٹ کر سکتا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ اس وقت ملک میں دو وزیر اعظم (نواز شریف اور شہباز شریف) ہیں۔ دو وزیر خزانہ (مفتاح اسماعیل اور اسحاق ڈار) ہیں۔
شیخ رشید نے کہا کہ 2 وزیر پیٹرولیم (خرم دستگیراور شاہد خاقان عباسی) ہیں۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ایسی صورتحال میں لانگ مارچ ہی آخری انتہا ہوگی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close