جہانگیر ترین گروپ کے عون چوہدری کو وفاقی وزیر کے برابر کونسا بڑاعہدہ مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی)ترین گروپ کے عون چوہدری کو وزیر اعظم شہباز شریف کا مشیر برائے اسپورٹس اور سیاحت تعینات کر دیا گیا۔وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر عارف علوی نے منظوری دی، عون چوہدری کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔ عون چوہدری کی بطور مشیر اسپورٹس اور سیاحت تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ جہانگیر ترین گروپ کے رکن عون چودھری وزیر اعظم کے مشیر مقررکیا گیا تھا ۔عون چودھری کی بطور مشیر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیاتھا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close