تحریک انصاف کے ایبٹ آباد جلسے میں عوام کی کتنی بڑی تعداد موجود تھی؟عمران خان نے کیا کہا ؟ جانئے

اسلام آباد (پی این آئی)گزشتہ روز کیے جانے والے جلسے کے مقام پر عمران خان کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سے کیے گئے شکوے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ جلسے سے قبل وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان سےشکوہ کرتے بھی نظر آئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔وائرل ویڈیو عمران خان کے ہیلی کاپٹر میں ایبٹ آباد آمد کی ہے جہاں عمران خان کا استقبال وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان سمیت صوبائی رہنماؤں نے کیا، اس دوران عمران خان کو شکوہ کرتے سنا جاسکتا ہے کہ’ آپ نے اتنے چھوٹے گراؤنڈ میں جلسہ کیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں