سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی صحت سے متعلق پریشان کن خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )سینئرسیاستدان جاوید ہاشمی کو طبیعت ناسازی کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔خاندانی ذرائع کے مطابق مخدوم جاویدہاشمی دل کے عارضے میں مبتلا ہیں، صحت خرابی کے باعث انہیں کارڈیالوجی اسپتال منتقل کیا گیا ہے، ابتدائی ٹیسٹ کے بعد ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ مخدوم جاویدہاشمی کے دل کی شریانیں بندہیں جس کے باعث ان کا آپریشن کرنا پڑے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close