عمران خان کے لانگ مارچ سے پہلے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر کے عہدے سے ہٹا دیں گے، نجم سیٹھی کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) معروف صحافی نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ اب وقت آ گیا ہے پوسٹنگ وغیرہ کا، کچھ جنرل ریٹائر ہو رہے ہیں، پوسٹنگ اور ٹرانسفرز ہوں گی، میری چڑیا کہہ رہی ہے کہ جنرل فیض کو ٹرانسفر کر دیا جائے گا اور وہاں نیا کور کمانڈر تعینات کیاجائے گا۔ نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ خان صاحب چاہتے ہیں کہ جنرل فیض ان کے لانگ مارچ کو مانیٹر کریں اور ان کی لانگ مارچ میں ہیلپ کریں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close