پرویزخٹک کی سیاسی علماکو مساجد سے باہرپھینکنے کی دھمکی، ویڈیو وائرل

نوشہرہ (پی این آئی)سابق وفاقی وزیر دفاع اور تحریک انصاف کے رہنماء پرویز خٹک کی سیاسی علماءکو مساجد سے باہر پھینکنے کی دھمکی پر مبنی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں پرویزخٹک کو یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتاہے کہ سیاسی علماءنے ملک تباہ و برباد کردیا ہے ‘مساجد میں سیاست کرتے ہیں۔عوا م کو کہتا ہوں کہ جو بھی مولوی مسجد میں اسلام اور دین کے علاوہ کوئی سیاسی بات کرے اس کواٹھاکر مسجدسے باہر پھینک دیں گے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close