آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے عید کہاں اور کس کیساتھ منائی؟ بڑی خبر آگئی

راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول ( ایل او سی ) پر ڈنگی کوٹلی سیکٹر میں افسران اور جوانوں کے ساتھ عید منائی ۔ ٌپاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے فوجیوں کے ساتھ نماز عید ادا کی

 

 

اس موقع پر پاکستان کی سلامتی ، امن اور استحکام کے لیے دعائیں کی گئیں۔ اس سے قبل ایل او سی پہننے پر کورکمانڈر ساحر شمشاد نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں