پیپلزپارٹی رہنما نے عام انتخابات نومبر میں ہونے کی پیشنگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی)پیپلزپارٹی رہنما نے عام انتخابات نومبر میں ہونے کی پیشنگوئی کر دی ۔۔ اپنی سیاسی پیش گوئیوں کے حوالے سے مشہور پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے عام انتخابات فروری2023 کے پہلے ہفتے میں ہونے کی پیش گوئی کردی۔منظوروسان نے کہا کہ عام انتخابات کا اعلان رواں سال نومبرمیں ہوسکتا ہے۔

 

مشیر زراعت سندھ منظور وسانان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کا احتساب ضرور ہوگا، دھرنے دھرنے ہی ہوتے ہیں، دھرنوں سے حکومتیں نہیں جاتیں۔

 

 

پیپلزپارٹی رہنما نے عام انتخابات نومبر میں ہونے کی پیشنگوئی کر دی

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں