پنجاب کی موجودہ صورتحال پر تشویش، گورنر پنجاب کا صدر مملکت اور آرمی چیف سے ملاقات کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)پنجاب کی موجودہ صورتحال پر تشویش، گورنر پنجاب کا صدر مملکت اور آرمی چیف سے ملاقات کا فیصلہ۔۔۔ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا پنجاب کی سیاسی صورتحال پر سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ اور صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔

 

نجی ٹی وی کے مطابق عید کے بعد گورنر پنجاب صدر مملکت اور آرمی چیف سے ملاقات کریں گے۔ملاقات میں پنجاب میں موجودہ سیاسی اور آئینی بحران سے دونوں کو آگاہ کریں گے اور ان کے حل کے لیے مشاورت بھی کریں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close