مفت شناختی کارڈکی فراہمی، وفاقی وزیر داخلہ بنتے ہی شیخ رشید نے عوام کو خوشخبری سنادی

شیخ رشید کے میڈیا سینٹر پر چھاپہ

اسلام آباد(پی این آئی)قانون نافذ کرنے والے ادارے نے سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کے میڈیا سینٹر پر چھاپہ مارا ہے۔چھاپہ رات گئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون فور میں واقع گھر میں مارا گیا۔شیخ رشید احمد نے اس چھاپے کی تصدیق کر دی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ رات کو قانون نافذ کرنے والے ادارے کے لوگ آئے تھے، تاہم وہ گرفتاری کیے بغیر ہی چلے گئے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close