خان صاحب کے لیے بڑی دور سے آئی ہوں، ترکی چھوڑ کر نوجوان دوشیزہ پاکستان آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ترکی سے تعلق رکھنے والی خوبصورت دوشیزہ نے اس وقت سب کی توجہ حاصل کرلی جب ایک ویڈیو اپلوڈ کی گئی، دراصل ویڈیو میں لاہور میں منعقد ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے جلسوں کی تیاریاں کی جا رہی تھیں اور کراچی جلسے کے حوالے سے لاہور کے لبرٹی چوک پرپنڈال سجایا گیا تھا۔اس پنڈال میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی تھی، ترک دوشیزہ سے جب سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ مجھے اردو نہیں آتی ہے۔

 

 

میں بس اتنا کہنا چاہتی ہوں کہ مجھے عمران خان پسند ہیں۔کمزور اردو کے ساتھ ہاتھ میں جھنڈا تھامے اور چہرے پر پارٹی جھنڈے چسپاں کرے دوشیزہ کا کہنا تھا کہ مجھے بس عمران خان پسند ہیں اور انہی کے لیے میں خاص طور پر پاکستان آئی ہوں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close