عثمان بزدار نے سرکاری قیام گاہ خالی کردی لیکن اب کس کے گھر مقیم ہیں؟ بڑا دعویٰ

لاہور (ویب ڈیسک)سابق وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے سرکاری قیام گاہ خالی کردی ہے، وہ دو روز پہلے ہی اپنے رشتے دار کے گھر منتقل ہوگئے تھے، یہ بات روزنامہ جنگ نے بتائی ۔

دوسری جانب لاہورہائیکورٹ کے حکم پر سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے حمزہ شہبازشریف سے وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف لے لیا ہے جس کے بعد انہوں نے اپنے عہدے کا چارج بھی سنبھال لیا ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close