حج درخواستوں کے ساتھ ٹوکن منی وصول کرنے کا فیصلہ، کتنی رقم لی جائے گی؟

اسلام آباد (پی این آئی)اس سال وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کے ساتھ پچاس ہزار روپے کی ٹوکن منی وصول کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزير برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے پریس کانفرنس میں بتایاکہ اس سال حج کے اخراجات بڑھ جائيں گے۔ انہوں نے کہا کہ 7 لاکھ سے 10 لاکھ روپے حج اخراجات ہوسکتے ہیں۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نے کہا کہ پاکستان کے پاس 81 ہزار 132 کا حج کوٹہ آیا ہے، حج درخواستیں یکم تا تیرہ مئی تک وصول کی جائيں گی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close