حکومتی وفد کیساتھ مسجد نبوی ؐمیں پیش آئے واقعہ پر عالم دین مولانا طارق جمیل کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ مسجد نبوی آمد پرگزشتہ روز بعض افراد کی جانب سے نعرہ بازی کیے جانے پر مولانا طارق جمیل کا بیان سامنے آگیا۔مولانا طارق جمیل نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ’’ مسجد نبوی میں احتجاج کی صورت میں جو حرم شریف کی پامالی کی گئی یہ بالکل اسلام میں درست نہیں ہے، اسکی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے‘‘۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close