صوبائی حکومت نے عید الفطر پر پانچ چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

پشاور (پی این آئی)صوبائی حکومت نے عید الفطر پر پانچ چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔۔۔ خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں عیدالفطر کی پانچ چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق خیبر پختونخوا میں تمام سرکاری اورغیرسرکاری ادارے 2 مئی سے 6 مئی تک بند رہیں گے۔

 

دوسری جانب وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر چار چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے 2 سے 5 مئی تک تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

 

صوبائی حکومت نے عید الفطر پر پانچ چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close