ملک میں سونا مزید سستا ہو گیا، عید سے قبل خریداروں کیلئے خوشخبری

کراچی(پی این آئی)ملک میں سونا مزید سستا ہو گیا، عید سے قبل خریداروں کیلئے خوشخبری۔۔۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کی کمی ہوئی ہے جبکہ کل 150روپے کا ہی اضافہ ہوا تھا۔

 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 32 ہزار روپے ہوگئی ہے۔جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر نو ڈالرکمی کے بعد 895ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

 

ملک میں سونا مزید سستا ہو گیا، عید سے قبل خریداروں کیلئے خوشخبری

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close