عمران خان کے چیلنج کے بعد پی ٹی آئی کے منحرف رہنما نور عالم جب لوگوں میں گئے تو ان کیساتھ لوگ کیسے پیش آئے ، تصویر سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کے منحرف رکن نور عالم خان نے کہا ہے کہ میری اور میرے خاندان کی پیدائش اور پرورش پشاور کی ہے، میں اسی زمین کا بیٹا ہوں، آپ کی طرح نہیں جو ہمارے ملک پر مسلط کردیے گئے۔پی ٹی آئی کے منحرف رکن نور عالم نے سوشل میڈیا پر اپنے حلقے کی لوگوں سے ملاقات کی تصویر بھی شیئر کی ہے اور نور عالم خان نے اپنی تصویر میں سابق وزیراعظم عمران خان کو ٹیگ کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ہمیشہ اپنے حلقے میں جاتا ہوں کیونکہ میرا گھر وراثتی ہے نہ کہ کوئی تحفے میں ملا ہوا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close