کراچی وین میں ہونیوالے خود کش دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی گئی، خود کش بمبارخاتون کون تھی؟

اسلام آباد(پی این آئی)کراچی وین میں ہونیوالے خود کش دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی گئی، خود کش بمبارخاتون کون تھی؟۔۔۔ بلوچستان میں پرتشدد کارروائیوں میں ملوث کالعدم تنظیم نے کراچی میں چینی اساتذہ پرہونیوالے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

 

تفصیلات کے مطابق کراچی یونیورسٹی میں ہونیوالے وین دھماکے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم نے قبول کرلی۔سوشل میڈیاپرعسکریت پسند تنظیم کی جانب سے ایک پیغام جاری ہوا جس میں کہاگیاکہ چینیوں پرہونیوالے فدائی حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،حملہ بلوچ فدائی خاتون شاری بلوچ نے سرانجام دیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں