ہم کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، بھارتی وزیر اعظم نے مقبوضہ جموں و کشمیر کا نام نہاد دورہ کیا اور سندھ طاس معاہدے کے منافی پن بجلی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔اسلام آباد سے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دورے کو مقبوضہ کشمیر کے حالات کو معمول کے طور پر پیش کرنے کی ایک اور ناکام کوشش ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہم کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ کشمیریوں نے بھارتی وزیر اعظم کے دورے کو مسترد کرتے ہوئے یوم سیاہ منایا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close