حکومت کاغریب عوام کوپٹرول کارڈ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے عوام ریلیف دینے کیلئے ایک اور سہولت کارڈ عوام کو فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ذرائع کے مطابق حکومت نے بینظیر پٹرول کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق بینظیر پٹرول کارڈ پر رعایتی نرخ پر پٹرول دینے کی تجویز ہے۔ذرائع کے مطابق آئندہ بجٹ سے پہلے بینظیرپٹرول کارڈکاپائلٹ پروجیکٹ تیارکیاجائےگا، بینظیرانکم سپورٹ پروگرام،ایکسائزاورنادراکے ڈیٹاسے استفادہ کیاجائےگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close