عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں

فرح خان سے آپ کا کیا تعلق تھا؟صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردعمل

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان صحافیوں کے سوال کے جواب دیئے بغیر چلے گئے جس پر صحافیوں نے احتجاج کیا۔ہفتہ کو پریس کانفرنس کے اختتام پر صحافیوں نے احتجاج کرتے ہوئے عمران خان سے کہاکہ آپ مخصوص صحافیوں سے سوال لیتے ہیں۔ ایک صحافی نے سوال کیاکہ فرح خان عرف گوگی سے آپ کا کیا تعلق تھا؟،صحافیوں کے خلاف جو آپ کے لوگ کمپین چلاتے رہے اس پر کیا کہیں گے؟، عمران خان جواب دیئے بغیر چلے گئے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close