پاکستان کی طرف کسی نے میلی آنکھ سے دیکھا تو آنکھ نکال دیں گے، ترجمان پاک فوج نے خبردار کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان کی انٹیلیجنس ایجنسیاں دن رات سازشوں کے خلاف کام کر رہی ہیں، اگر کسی نے پاکستان کے خلاف کوئی بھی سازش کرنے کی کوشش کی تو اسے کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ پاکستان کی انٹیلیجنس ایجنسیاں اور ادارے بھرپور طریقے سے کام کر رہے ہیں۔ ترجمان پاک فوج اس سے پہلے یہ بھی بتا چکے ہیں کہ پاک فوج کی یہ ذمے داری ہے کہ وہ ملکی سالمیت کے خلاف کوئی سازش نہ ہونے دے اور اس کا تدارک کرے۔

میجر جنرل بابر افتخار نے یہ بھی کہا تھا کہ پاکستان کے خلاف کوئی سازش نہیں ہوئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ پاکستان کی انٹیلیجنس ایجنسیاں اور ادارے بھرپور طریقے سے کام کر رہے ہیں۔ ملک میں جاری غیر ملکی مداخلت کے حوالے سے بحث کے بارے میں ترجمان پاک فوج اس سے پہلے یہ بھی بتا چکے ہیں کہ پاک فوج کی یہ ذمے داری ہے کہ وہ ملکی سالمیت کے خلاف کوئی سازش نہ ہونے دے اور اس کا تدارک کرے۔ میجر جنرل بابر افتخار نے یہ بھی کہا تھا کہ پاکستان کے خلاف کوئی سازش نہیں ہوئی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close