گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ ڈائریا کے مرض میں مبتلا ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گورنر پنجاب ڈائریا کے مرض میں مبتلا ہیں اور انہیں سروسز ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ وہ ہسپتال کے وی وی آئی پی روم میں داخل ہیں جہاں سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے پرنسپل نے ان کی عیادت کی ہے۔

پرنسپل نے ڈاکٹرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ گورنر پنجاب کے علاج معالجے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close