پرویز رشید ریٹائرڈ بھارتی میجر کی ویڈیو لے آئے عمران صاحب! ہم نے تو آپ کو غدار نہیں کہا لیکن۔۔۔۔

لاہور(آئی این پی )رہنما مسلم لیگ ن پرویزرشید ریٹائرڈ بھارتی میجر کی ویڈیو سامنے لے کر آگئے۔پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عمران صاحب! ہم نے تو آپ کو غدار نہیں کہا لیکن اس بھارتی نے آپ کی حب الوطنی مشکوک بنادی ہے۔

پرویز رشید نے سابق وزیراعظم کے بارے میں بھارتی فوج کے ریٹائرڈ میجر گورو آریا کی ویڈیو بھی لگا دی۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close