تاریخی اقدام، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ کا فیصلہ

اسلام آباد  (پی این آئی)پاکستان کی عدالتی تاریخ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا غیر معمولی اقدام ،چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت میں عدالتی کارروائی کی جمعہ سے ٹرائل کی بنیاد پر لائیو سٹریمنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ ہائی کورٹ کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے چیف جسٹس کی کورٹ میں سسٹم نصب کر دیا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close