راجہ ریاض عمران خان پر پھر برہم، سخت کارروائی کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی )راجہ ریاض عمران خان پر پھر برہم، سخت کارروائی کا مطالبہ کر دیا گیا۔۔ تحریک انصاف کے منحرف رکن راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ جس نے ایوان میں آئین توڑا وہ ہیرو نہیں آئین شکن ہے ،اس کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے ۔

 

تفصیلات کے مطابق راجہ ریاض کااسمبلی اجلاس میں کہنا تھا کہ جو کچھ اس ایوان میں پچھلے 2ماہ میں ہوتا رہا وہ بدقسمتی ہے ،یہاں صدر اور گورنر حلف لینے کے بجائے بیمار ہو جاتے ہیں،شکر ہے ڈپٹی سپیکر کے حلف کیلئے سپیکر پرویز اشرف بیمار نہیں ہوئے ۔

 

 

راجہ ریاض عمران خان پر پھر برہم، سخت کارروائی کا مطالبہ کر دیا گیا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close