جنگ گروپ کے سینئر صحافی انتقال کر گئے

لاہور (پی این آئی) جنگ اخبار کے گروپ ایڈیٹر، سینئر صحافی اطہر مسعود لاہور میں انتقال کر گئے۔ خاندان کے ذرائع کے مطابق سینئر صحافی اطہر مسعود کی گزشتہ روز اوپن ہارٹ سرجری ہوئی تھی، وہ گزشتہ چند روز سے ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ ایڈیٹر جنگ گروپ اطہر مسعود کی عمر 70 برس تھی۔ مرحوم اطہر مسعود نے پسماندگان میں بیوہ اور 3 بیٹے چھوڑے ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close