اہم امریکی شخصیت آج پاکستان کے دورے پر پہنچے گی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان اور امریکہ میں کشیدگی کے اس ماحول میں اہم شخصیت آج پاکستان کے دورے پر پہنچے گی۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امریکی رکن کانگریس الہان عمر آج پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچیں گی۔ رپورٹس کے مطابق الہان عمر پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملیں گی اور آزاد کشمیر کا دورہ بھی کریں گی۔ امریکی حکمران پارٹی سے تعلق رکھنے والی الہان عمر امریکی کانگریس کی رکن بننے والی پہلی دو مسلمان خواتین میں سے ایک ہیں۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close