شیخ رشید کراچی جلسے کے فوراََ بعد کہاں چلے گئے؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید عمرے کی ادائیگی کیلئے کراچی سے سعودی عرب روانہ ہو گئے۔شیخ رشید احمد جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ کراچی سے اتوار کی شام قومی ائیرلائن کی پرواز پی کے 9731 کے ذریعے جدہ کیلئے روانہ ہوئے۔

شیخ رشیدآج رات ہی عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے۔وہ مدینہ بھی جائیں گے جہاں روضہ رسول ﷺ پر حاضری کی سعادت حاصل کریں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close