گورنر پنجاب کی برطرفی، ایک نیا تنازعہ، فواد چوہدری نے گورنر کی برطرفی کی تردید کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے صدر مملکت عارف علوی کی طرف ست گورنر پنجاب سرفراز چیمہ کو برطرف کیے جانے کی خبر کی تردید کر دی ہے۔ تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ‏صدر عارف علوی نے گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹائے جانے کی تردید کی ہے،

فواد چوہدری نے کہا کہ گورنر کو ہٹانے کا اختیار صدر مملکت کا ہے ان کے دفتر تک ایسی کوئ سمری نہیں پہنچی، لہذا عمر چیمہ گورنر پنجاب کے طور پر خدمات انجام دیتے رہیں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close