اسلام آباد (پی این آئی )سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار کامران خان نے عمران خان کے گزشتہ رات خطاب پر ردعمل دیتےہوئے کہا ہے کہ ’’میری دست بستہ پاک فوج لیڈرشپ سے درخواست عمران خان انکی جماعت کو کبھی دیوار سے نہیں لگانے دیجئیے گا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کامران خان کا کہنا تھا کہ ’’میری دست بستہ پاک فوج لیڈرشپ سے درخواست عمران خان ان کی جماعت کو کبھی دیوار سے نہیں لگانے دیجئیے گا ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کل کراچی کے تاریخی جلسے سے عمران خان 1گھنٹے خطاب میں یہ 2 منٹ گفتگو گونجتا پیغام راستہ دکھاتا ہے، پاکستان اس پر آشوب دور سے امن سکون سے نکلتا ہے یا خدانخواستہ تباہی کا راستہ لیتا ہے۔
میری دست بستہ پاک فوج لیڈرشپ سے درخواست عمران خان انکی جماعت کو کبھی دیوار سے نہیں لگانے دیجئیے گا کل کراچی کے تاریخی جلسے سے عمران خان 1گھنٹے خطاب میں یہ 2 منٹ گفتگو گونجتا پیغام راستہ دکھاتا ہےپاکستان اس پر آشوب دور سے امن سکون سے نکلتا ہے یا خدانخواستہ تباہی کا راستہ لیتا ہے pic.twitter.com/qEAQAQkxbN
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) April 17, 2022
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں