اسلام آباد (پی این آئی)گزشتہ روز پنجاب مچھلی منڈی کی صورتحال پیش کرتی رہی جس کی متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو ئیں تاہم اس حوالے سے پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کو پولیس اہلکاروں کو لات مارتے دیکھا جاسکا ہے، پی ٹی آئی کی خواتین اراکین بھی تشدد کرتی نظر آرہی ہیں۔ نجی ٹی وی سماء کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فیاض الحسن چوہان پولیس اہلکاروں کے ایوان میں داخلے پر شدید برہم ہوئی ہیں ۔ مزید ویڈیو میں ملاحظہ کریں
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں