کراچی پہنچتے ہی عمران خان کیساتھ کیا ہوا؟ چاہنے والوں کیلئے پریشان کن خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)کراچی پہنچتے ہی عمران خان کیساتھ کیا ہوا؟ چاہنے والوں کیلئے پریشان کن خبر آگئی۔۔ سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے کراچی پہنچتے ہی سر میں درد ہوگیا اور انہوں نے عمران اسماعیل سے پیناڈول مانگ لی۔عمران خان کے چارٹرڈ طیارے نے کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی، طیارے سے نکلتے ہی انہیں جونہی کراچی ائیرپورٹ کے ٹرمینل ون کے لاؤنج لایا گیا وہاں عمران اسماعیل اور اسد قیصر سمیت دیگر رہنماؤں نے ان کا استقبال کیا۔

 

عمران خان نےعمران اسماعیل سے ہاتھ ملاتے ہی انہیں بتایا کہ میرے سر میں درد ہو رہا ہے، پیناڈول منگوا دیں۔اس پر عمران اسماعیل نے اپنے سٹاف سے کہہ کر پیناڈول لانے کا کہا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close