الحمدللہ، حمزہ شہباز کے وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر مریم نواز کا ردِ عمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)الحمدللہ، حمزہ شہباز کے وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر مریم نواز کا ردِ عمل آگیا۔۔۔ حمزہ شہباز کے وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا بیان سامنے آگیا۔

 

ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں مریم نواز نے حمزہ شہباز کے وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر الحمداللہ رب العالمین کاپیغام لکھا۔ایک اور ٹوئٹ میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب کے بھائیو اور بہنو ! 2018 میں آپ سے آپ کا چھینا ہوا مینڈیٹ آپ کو لوٹا دیا گیا ہے۔

 

الحمدللہ، حمزہ شہباز کے وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر مریم نواز کا ردِ عمل آگیا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close