اداروں کیخلاف پروپیگنڈہ، مزید 4 افراد گرفتار، 16 مقدمات درج

کراچی(آئی این پی)اداروں کے خلاف پروپیگنڈہ پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے ملک بھر سے مزید 4افراد کو گرفتار کیا ہے۔ کراچی سے ایف آئی اے ذرائع کے مطابق 16مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ملزمان پر اداروں کے خلاف نفرت انگیز پوسٹ کرنے کا الزام ہے۔

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق 6 ملزمان کو پنجاب، 6 کو اسلام آباد، 3 کو خیبرپختوانخوا اور ایک کو کراچی سے گرفتار کیا جا چکا ہے۔ اب تک ایف آئی اے ہزاروں اکائونٹس بھی پی ٹی اے کی مدد سے بند کرچکی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close