اسلام آباد(آئی این پی)اسمبلیوں سے استعفے نہ دینے والے پاکستان تحریک انصاف اراکین کے نام سامنے آگئے۔پی ٹی آئی کے استعفے نہ دینے والے ارکان میں فرخ الطاف، عامر سلطان چیمہ، افضل ڈھانڈلہ، غلام محمد لالی، عاصم نذیر، نواب شیر وسیر شامل ہیں۔رکن اسمبلی راجہ ریاض، ریاض فتیانہ، غلام بی بی بھروانہ بھی استعفی نہ دینے والوں میں شامل ہیں،
جبکہ رائے مرتضی اقبال، احمد حسین ڈیہڑ، قاسم نون، غفار وٹو نے بھی استعفیٰ نہیں دیا۔پی ٹی آئی کے سمیع الحسن گیلانی، مخدوم مبین، باسط سلطان بخاری، عامر طلال گوپانگ، امجد فاروق کھوسہ، سردار جعفر لغاری بھی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی نہیں ہوئے۔سردار ریاض مزاری، جویریہ ظفر آہیر اور وجیہہ اکرم نے بھی استعفیٰ نہیں دیا۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں