عمران خان کا پارلیمنٹ جانے کا فیصلہ، اہم ترین اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) عمران خان کا پارلیمنٹ جانے کا فیصلہ، اہم ترین اعلان کر دیا گیا۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے پارلیمانی پارٹی اجلاس کے شیڈول اور مقام کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کل پارلیمنٹ ہاؤس جائیں گے۔

 

عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کااجلاس کل 12 بجے پارلیمنٹ میں ہو گا۔اراکین کی احتجاج میں شرکت کےباعث آج اجلاس نہیں ہو گا۔پی ٹی آئی ملک بھر میں عشا کے بعد پر امن احتجاج کرے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close