نئے قائد ایوان کیلئے قومی اسمبلی کے اجلاس کا وقت تبدیل

اسلام آباد (پی این آئی)نئے قائد ایوان کیلئے قومی اسمبلی کے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا، اجلاس گیارہ بجے کے بجائے دوپہر دو بجے ہوگا ۔قومی اسمبلی نے نئے وزیراعظم کے انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق نئے وزیراعظم کا الیکشن کل بروز پیر دوپہر2 بجے ہو گا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل نئے قائد ایوان کے چناؤ کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی صبح 11 بجے طلب کیا گیا تھا۔

 

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close