تکبر کو زوال ہے، زوال ہے زوال ہے,مریم نواز

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ غرور اور تکبر انسانوں کے لیے نہیں ہے، تکبر کو زوال ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ غرور اور تکبر انسانوں کے لیے نہیں،تکبر کو زوال ہے، زوال ہے زوال ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ اسی لیے عمران خان پاکستان کا ووٹ آؤٹ ہو جانے والا پہلا وزیرِ اعظم ٹھہرا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close