میں اب کسی دوسری پارٹی کو ووٹ نہیں دوں گی، عمران خان کے سوا کسی بھی شخص کو پاکستان کا وزیراعظم قبول نہیں کروں گی، پاکستانی اداکارہ کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)اس سے قبل معروف اداکارہ نوشین شاہ نے انسٹاگرام پر عمران خان کی حمایت میں اسٹوری شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ’عمران خان کے علاوہ کسی کو ملک کا کوئی دوسرا وزیراعظم قبول نہیں کروں گی۔

‘انہوں نے لکھا تھا کہ ’میں اب کسی دوسری پارٹی کو ووٹ نہیں دوں گی، عمران خان کے سوا کسی بھی شخص کو پاکستان کا وزیراعظم قبول نہیں کروں گی۔‘نوشین شاہ نے مزید لکھا کہ ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

میں اب کسی دوسری پارٹی کو ووٹ نہیں دوں گی، عمران خان کے سوا کسی بھی شخص کو پاکستان کا وزیراعظم قبول نہیں کروں گی، پاکستانی اداکارہ کا اعلان

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close