اسلام آباد (پی این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے مستعفی ہونے کے بعد ایاز صادق نے اسپیکر قومی اسمبلی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ایاز صادق کے اسپیکر قومی اسمبلی کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی ووٹنگ کا عمل شروع دیا گیا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں