اسلام آباد(پی این آئی)فوج کی قیادت میں تبدیلی کا سوچا بھی جا رہا، وفاقی وزیر فواد چوہدری نے واضح کر دیا۔۔۔۔ وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کے مطابق حکومت کو آرمی چیف اور پاکستان کی افواج کی ادارہ جاتی تنظیم کا مکمل ادراک ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے واضح کیا کہ ایسی افواہیں کہ فوج کی قیادت میں تبدیلی کا سوچا بھی نہیں جا رہا ہے انتہائی لغو اور بے بنیاد ہیں۔
چوہدری فواد حسین کے مطابق ایسی افواہیںایک منصوبے کے تحت پھیلائی جا رہی ہیں ۔حکومت ان افواہوں کی مذمت کرتی ہے اور مکمل تردید کرتی ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں