ووٹنگ سے قبل متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس شریک اراکین کی تعداد سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)متحدہ اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ختم ہوگیا۔متحدہ اپوزیشن کے مشترکہ پارلیمانی اجلاس میں 176 ارکان قومی اسمبلی شریک ہوئے جب کہ متحدہ اپوزیشن کا ایک رکن قومی اسمبلی چلا گیا اس طرح اپوزیشن کے کل ارکان کی تعداد 177 ہے۔پاکستان تحریکانصاف کے 22 منحرف ارکان بھی پارلیمنٹ لابی میں موجود تھے۔متحدہ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ آج عدم اعتماد پر ووٹنگ کے علاوہ کوئی اور چیز زیر بحث لائی گئی تو وہ توہین عدالت ہوگی

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close