شہباز اور بلاول کے ہاتھ میں وزیراعظم کی لکیر نہیں، پی ٹی آئی لیڈر نے پیشنگوئی کر دی

کراچی(آئی این پی)پی ٹی آئی رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے ہاتھ میں وزیراعظم کی لکیر ہی نہیں ہے، جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں حلیم عادل شیخ نیلکھا کہ اپوزیشن کہتی تھی کہ عمران خان کو سیاست نہیں آتی، آج 15 جماعتیں مل کر عمران خان کا مقابلہ کررہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اقتدار کے لیے شارٹ کٹ ڈھونڈنے والے ناکام و ذلیل ہوں گے۔اپوزیشن انتظار کرے آپ لوگ زندگی بھر عوام کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close