سینئر قانون دان اعتزاز احسن کا عمران خان کیلئے بڑا مشورہ

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور معروف قانو ن دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عدالت کیلئے یہ سیدھا معاملہ تھااور جج صاحبان نے جو فیصلہ دیا اسی کی توقع کی جا رہی تھی۔ اپنے بیان میں اعتزاز احسن نے کہا کہ اب حکومت کے پاس تحریک عدم اعتماد ے بچنے کا کوئی امکان نہیں،

بہتر ہو گا کہ وہ اب اپوزیشن میں بیٹھیں،ذمہ داریاں دوسرے فریق کے کندھوں پہ ڈال دیں،یہ ہی ان کیلئے بہتر ہوگا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close