بدلتی سیاسی صورتحال، فیاض الحسن چوہان کو اہم ترین عہدہ مل گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق وزیر فیاض الحسن چوہان کو حکومتی اتحاد کے وزیر اعلی کے نامزد امیدوار اور مسلم لیگ( ق ) کے چوہدری پرویز الہی کا ترجمان مقرر کر دیا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ فیاض الحسن چوہان چوہدری پرویز الٰہی کے سپیکر آفس اور پنجاب اسمبلی کے متعلقہ معاملات میں ان کے ترجمان ہوں گے ۔اس سے قبل فیاض الحسن چوہان نے چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کی جس دوران سیاسی معاملات، وزیر اعلی کے انتخاب اور پنجاب کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close