بحران کی کیفیت میں عمران خان نے کس سے ملنے کا فیصلہ کر لیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی میڈیا ٹیم سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔جمعرات کوعمران خان کی زیرصدارت میڈیا ٹیم کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس بھی ہوگا جس میں آئندہ کی حکمت عملی اور پنجاب کی سیاسی صورتحال پر غورہوگا۔اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان سے قانونی ماہرین بھی ملاقات کریں گے جس میں ملکی صورتحال پر بات ہو گی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close