عمران خان آخری گیند تک لڑنے کی بجائے وکٹیں اکھاڑ کر میدان سے بھاگ گیا، امپائر دنگ رہ گئے، حامد میر کا ردعمل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف اینکر حا مد میر نے کہا ہے کہ عمران خان آخری گیند تک لڑنے کی بجائے وکٹیں اکھاڑ کر میدان سے بھاگ گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر صحافی نے کہا ہے کہ عمران خان آخری گیند تک لڑنے کی بجائے وکٹیں اکھاڑ کر میدان سے بھاگ گیا۔وہ ہمیشہ میچ کی آخری گیند تک لڑنے کا دعویٰ کرتے تھے لیکن آج وہ اسٹمپ گرا کر میدان سے بھاگ نکلے، امپائر دنگ رہ گئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close